About Us

السلام علیکم

یہ ویب سایٔٹ الحیدر ایگ انکیوبیٹر مینوفیکچررز کی طرف سے معلوماتِ عامہ کیلیے پیش کی گیٔ ہے۔
ہم کمرشل گریڈ کے انکیوبیٹرز بناتے ہیں، جو کہ چایٔنیز امپورٹڈ انکیوبیٹرز کی طرز پر بناۓ جاتے ہیں۔


اگر آپ ہم سے انکیوبیٹربنوانا چاہتے ہیں تونیچے دیے گئے ای میل ایڈریس پر یا واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے 

 شکریہ

ہمارا پتہ ہے
 
  الحیدر ایگ انکیوبیٹرز مینوفیکچررز
 شورکوٹ سٹی

Email:                  kashif6331@gmail.com