How to make Temperature Controlled Automatic LPG Heater - آٹومیٹک گیس ہیٹر بنانے کا مکمل طریقہ ۔ نہ گیس لیکیج۔

  آٹومیٹک گیس ہیٹر بنانے کا مکمل طریقہ

کسی بھی ہیٹر کو آٹومیٹک کرنے کی لیے مندرجہ ذیل چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

 

آٹومیٹک اگنیشن کٹ آگ جلانے کے لیے شعلہ پیدا کرتی ہے۔ جب ٹمپریچر کنٹرولر ہیٹر کوآن ہونے کا سگنل دیتا ہے توآٹومیٹک اگنیشن کٹ سیلی نایڈ والو کو آن کرکے ساتھ ہے اگنیشن دیتی ہے۔ جس سے ہیٹر آن ہو جاتا ہے۔
  یہ ہیٹر اگر گیس بند ہو کر دوبارہ آجاۓ تو اس صورت ہیں گیس کو آف کر دیتا ہے. جس کی وجہ سے گیس لیک نہیں ہوتی۔ اور جانی نقصان ہونے سے بچ جاتا ہے۔

آٹومیٹک گیس ہیٹر بنانے کا طریقہ ویڈیو میں موجود ہے۔ 
اگر آپ کو کویٔ مشکل ہو تو ہم ہیٹر تیا ر کرکے سیل کرتے ہیں۔ آپ ہمیں آرڈر کر سکتے ہیں۔

 
 

No comments

اگر آپ کو ہماری مدد یا رہنمایٔ درکار ہے تو پلیزکمنٹ کریں۔ شکریہ